Monday, April 18, 2022

سدھارنا

اللّٰہ تعالیٰ نے ہر انسان کے اندر پوری ایک دنیا رکھی ہے اور ہم اِس دنیا کو چھوڑ کر ساری دنیا کو سدھارنے کی فکر میں پڑیں ہیں۔

No comments:

Post a Comment